خیبرپختونخوا حکومت کا امدادی ہیلی کاپٹر مہمند میں حادثے کا شکار،2 پائلٹس سمیت 5 اہلکار شہید

فوٹو ، سوشل میڈیا پشاور :خیبرپختونخوا حکومت کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر، جو بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ سے متاثرہ ضلع باجوڑ میں امدادی سامان پہنچانے جا رہا تھا، ضلع مہمند میں حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہوگیا۔ حادثے کے نتیجے میں دو پائلٹس سمیت عملے کے…

خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان اورآزاد کشمیرمیں کلاؤڈ برسٹ،سیلاب،200افراد جاں بحق،سیکڑوں گھر ملیامیٹ

فوٹو: سوشل میڈیا مانسہرہ، بونیر، گلگت، مظفرآباد: خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان اورآزاد کشمیرمیں کلاؤڈ برسٹ،سیلاب،200افراد جاں بحق،سیکڑوں گھر ملیامیٹ ہوگئے۔ شدید مون سون بارشوں کے نتیجے میں آنے والے کلاؤڈ برسٹ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں…

ہزارہ جرنلسٹس ایسوسی ایشن ممبرشپ فہرست

ہزارہ جرنلسٹس ایسوسی راولپنڈی اسلام آباد کے انتخابات 2025 کیلئے ممبرشپ کو حتمی شکل دے کرالیکشن کمیٹی کے حوالے کر دی گئی ہے جس میں انتخابات سے قبل ردوبدل نہیں ہوگا. بدھ 13 اگست 2025 کوہزارہ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی الیکشن کمیٹی کا اجلاس…

معرکہ حق کے ہیروز کو اعزازات، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ائیر چیف ظہیر بابر کو ہلالِ جرات سے نوازا گیا

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : بھارت کے خلاف "معرکہ حق" میں شاندار کامیابی پر ایوانِ صدر میں منعقدہ پروقار تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ ترین اعزازات سے نوازا۔ صدر مملکت کی جانب سے وزیر خارجہ اسحاق ڈار،…

رینکنگ،بابراعظم 18،محمد رضوان20، سلمان آغا77،محمد حارث 88 ویں نمبر پر

فوٹو : پی سی بی فائل آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی 20 کی تازہ رینکنگ جاری کردی، رینکنگ،بابراعظم 18،محمد رضوان20، سلمان آغا77،محمد حارث 88 ویں نمبر پر ہیں، ناکامی کاسارا ملبہ دو سینئر پر محمد حارث بار بار ناکامی کے باوجود منظور نظر ہیں. ایک…

پاکستان آج 78 واں یوم آزادی منا رہا ہے، ملک بھر میں تقریبات جاری

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : پاکستان آج 78 واں یوم آزادی منا رہا ہے، ملک بھر میں تقریبات جاری ہیں دن کاآغاز پر توپوں کی سلامی سے ہوا اور نماز فجر میں ملکی ترقی، یکجہتی،امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ پاکستان میں رات 12…

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت کو 264 روپے 61 پیسے فی لیٹر برقرار رکھا گیا ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 84 پیسے  فی…

ترکیہ اور آذربائیجان کی مسلح افواج کے دستے بھی تقریب میں شریک ہوئے

فوٹو : فائل اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت کے جناح اسپورٹس کمپلیکس میں یومِ آزادی اور معرکۂ حق کی فتح کی مرکزی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں برادر اسلامی ممالک ترکیہ اور آذربائیجان کی مسلح افواج کے دستے بھی تقریب میں شریک ہوئے۔ تقریب…

وزیراعظم کا یوم آزادی تقریب میں آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی تشکیل دینے کا اعلان

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : وزیراعظم کا یوم آزادی تقریب میں آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی تشکیل دینے کا اعلان، معرکہ حق میں پاکستان نے بھارت کو تاریخ کا وہ سبق سکھایا جو ان کی آنے والی نسلیں بھی قیامت تک یاد رکھیں گے، وزیراعظم نے تقریب سے…

مودی کیلئے سخت پیغام: سندھ طاس معاہدہ نہ مانا تو چھ کے چھ دریا چھین لیں گے

فوٹو : پیپلزپارٹی  کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھارت کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کو ماننے پر مجبور کریں گے، اور اگر بھارت نے معاہدہ نہ مانا تو چھ کے چھ دریا چھین لیں گے۔ نیو حب کینال کے…